زرعی گریجویٹس انٹرن شپ پروگرام کے لیے 60,000 تنخواہ مقرر
زرعی گریجویٹس کے لیے تنخواہ مقرر حکومت پنجاب کی طرف سے زرعی گریجویٹس انٹرن شپ پروگرام کے لیے 60,000 تنخواہ مقرر کر دی ہے. محترمہ مریم نواز نے نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کرنے کا وعدہ پورا کر دیا ہے. اس پروگرام کے تحت زراعت کے شعبے میں گریجویٹ کرنے والے ایک ہزار طلباء کو ملازمتیں … Read more